ETV Bharat / state

وادی میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا اعلان - کورنا وائرس کے زیادہ کیسز سامنے آ رہے ہیں

وادی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے سرینگر ضلع انتظامیہ نے کل سے دوبارہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وادی میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا اعلان
وادی میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا اعلان
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 10:30 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں عالمی وبا کورنا وائرس کا قہر جاری ہے۔ یہاں اموات کی تعداد بھی روز بڑھتی جا رہی ہے، جبکہ انتظامیہ کی طرف سے دی گئی ہدایت پر عمل نہ کرنے سے یہ وبا زیادہ بڑھتی جا رہی ہے۔

وادی میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا اعلان

ان باتوں کا اظہار سرینگر کے ضلع ترقی کمشنر ڈاکٹر شاہد چودھری نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

اس دوران انہوں نے کل سے دوبارہ ان علاقوں کو سیل کرنے کا اعلان کیا جہاں سے کورنا وائرس کے زیادہ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں 99 ایریا کنٹینمنٹ زون ہیں۔ جن کو کل سے پوری طرح سے بند کیا جائے گا۔ ان علاقوں کے راستوں کو سیل کیا جائے گا۔ یہاں لوگوں کی نقل حمل کو بند کیا جائے گا۔ اس دوران کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔اس سلسلے میں آج سے ہی تاریخی لال چوک کو دوبارہ بند کیا گیا جبکہ تمام راستوں کو سیل کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.