ETV Bharat / state

Aadhar Seva Kendra Inaugurated in Srinagar: سرینگر میں آدھار سیوا کیندر کا قیام

’’آدھار کارڈ کی اہمیت و افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے سیوا کیندر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ DC Srinagar inaugurated Aadhar Seva Kendra آدھار اب شہہ رگ کے مانند ہے۔ اس کے بغیر گورنمنٹ اسکیمز کا حصول یا گورنمنٹ مراعات حاصل کرنا ناممکن ہے۔‘‘

سرینگر میں آدھار سیوا کیندر کا قیام
سرینگر میں آدھار سیوا کیندر کا قیام
author img

By

Published : Jun 24, 2022, 9:25 PM IST

سرینگر: ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر اعجاز اسد نے جمعہ کو اپنی نوعیت کے پہلے ’’آدھار سیوا کیندر‘‘ کا افتتاح کیا۔ Aadhar Seva Kendra inaugurated in Srinagar انتظامیہ کی جانب سے شہر کے لال چوک علاقے میں آدھار سیوا کیندر کا قیام عمل میں لایا گیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی سی سرینگر نے کہا کہ آدھار سیوا کیندر سے عوام کو کافی راحت پہنچے گی۔

سرینگر میں آدھار سیوا کیندر کا قیام

ڈی سی سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’آدھار کارڈ کی اہمیت و افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے سیوا کیندر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ DC Srinagar inaugurated Aadhar Seva Kendraآدھار اب شہہ رگ کے مانند ہے، اسکے بغیر گورنمنٹ اسکیمز کا حصول یا گورنمنٹ مراعات حاصل کرنا ناممکن ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ آدھار کارڈ کی اجرائی نام، فون نمبر یا سکونت کی تبدیلی یا آدھار کارڈ لنک کے حوالے سے صارفین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر آدھار سوا کیندر کا قیام عمل میں لایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.