ETV Bharat / state

قانونی تحقیق کو فروغ دینے، دو یونیورسٹیزمیں اتفاق

اسکول آف لیگل اسٹڈیز یعنی ایس ایل ایس ،سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر اور دامودرم سنجیوہیا نیشنل یونیورسٹی وشاکھا پٹنم نے بھارت میں قانونی تحقیق کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

قانونی تحقیق کو فروغ دینے، دو یونیورسٹیزمیں اتفاق
قانونی تحقیق کو فروغ دینے، دو یونیورسٹیزمیں اتفاق
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 10:45 PM IST

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر اور دامودرم سنجیوہیا نیشنل یونیورسٹی وشاکھا پٹنم نے باضابطہ ایک مفاہمت نامے پر دسخط کیےہیں۔ یہ ایم او یو طلبہ اور اساتذہ کو قانونی تبادلہ اور قانونی تحقیق میں مزید پیشرفت کے مواقع فراہم کرتا ہے اور تعلیمی تعامل کے مواقع پیدا کرے گا۔

خاص کر نظریات مواد اور کورس کے مواد تبادلے سے۔سنٹرل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر نے وشاکھا پٹنم کے وی سی سے گفتگو کرتے ہوئے تعلیمی فضیلت کو حاصل کرنے کے لئے اس طرح کے معاہدوں پر زور دیا اور کہا کہ قومی پالیسی باہمی اشتراک و تعاون کے ساتھ تعلیم اور تحقیق وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کشمیر کو تشدد سے نجات ملنی چاہئے: صدر رام ناتھ کووند

انہوں نے کہا ہے کہ این ای پی کے اہداف کے حصول کے لیے یہ ایک قدم ہے ۔اس موقع پر دامودرم سنجیوہیا نیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ایس سوریہ پرکاش نے اظہار تشکر کیا اور امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے کو نافذ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.