ETV Bharat / state

دوبئی میں مقیم کشمیری کے خلاف سائبر سیل کا مقدمہ

دوبئی میں مقیم ایک کشمیری نے فیس بُک پر جموں و کشمیر پولیس کے سینئر افسر کو ہلاک کرنے کی دھمکی دی ہے، جس کے خلاف سائبر سیل نے مقدمہ درج کیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 10:00 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:44 AM IST

کشمیر سائبر سیل نے ایک اور مقدمہ درج کیا

انسپیکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے آج دوپہر بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی تسدیق کی کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایس ایس پی کو دھمکی دینے والے شخص کی شناخت کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈالی پورہ سے تعلق رکھنے والے سہیل ولی ولد ولی محمد کسی دوسرے کے نام سے فیس بک چلا رہے تھے اور انہوں نے پولیس افسر کو ہلاک کرنے کی دھمکی دی ہے۔

آئی جی نے کہا کہ حافظ سہیل کے نام پر وہ فیس بُک اکاؤںٹ تھا اور تحیقیات کے بعد پتہ چلا کہ یہ اکاؤنٹ سہیل ولی چلا رہے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ آج ان کی رہائش گاہ پر بھی چھپا مارا گیا جہاں سے یہ بات واضح ہو گئی کی سہیل ولی نے یہ دھمکی آمیز پوسٹ دبئی سے کیا ہے'۔

اُن کا کہنا تھا کی تحقیقات کے دوران یہ بھی پتہ چلا کہ وہ اس سے قبل بھی عوام کو بھڑکانے اور بھارت کی سالمیت کے خلاف پوسٹ کرتے آئے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سرینگر کے سائبر سیل میں ایف آئی آر درج کیا ہے اور مزید تحکیقات جاری ہے۔'

واضع رہے کہ سرینگر پولیس کی سائبر سیل میں درج ہونے والا یہ تیسرا معاملہ ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.