دفعہ 370 کی منسوخی کی پہلی برسی پر انتظامیہ نے سرینگر میں 4 اور 5 اگست کو کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم ضلع مجسٹریٹ سرینگر شاہد چودھری نے منگلوار کے شام کو اعلان کیا کہ پانچ اگست کو کوئی کرفیو نہیں ہوگا-
یہ بھی پڑھیں: کشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی کی پہلی برسی پر کرفیو
وہیں پانچ اگست کو نیشنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ نے گپکار رہایش گاہ پر وادی کشمیر کے سیاسی جماعتوں کو میتٹنگ کے لیے مدعو کیا ہے- تاہم اب یہ دیکھنا ہوگا کہ کیا انتظامیہ اس میٹنگ کو منعقد ہونے کی اجازت دے گی-