ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں سی آر پی ایف اہلکار، آٹو رکشا ڈرائیور زخمی - سرینگر کے مضافات پارمپورہ

سرینگر کے مضافات پارمپورہ علاقے میں شاہراہ پر حادثے کے دوران ایک سی آر پی ایف اہلکار سمیت ایک آٹو رکشا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثے میں سی آر پی ایف اہلکار، آٹو رکشا ڈرائیور زخمی

author img

By

Published : Jul 17, 2021, 1:41 PM IST

آفیشلز کے مطابق سرینگر کے مضافاتی علاقہ پارمپورہ میں شاہراہ پر ہفتہ کی صبح ایک آٹو رکشا (زیر رجسٹریشن نمبر JK01AB-5178) ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر حادثے کا شکار ہو گیا۔

آفیشلز نے بتایا کہ اس حادثے میں آٹو رکشا ڈرائیور سمیت شاہراہ پر ڈیوٹی انجام دے رہے ایک سی آر پی ایف اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔

زخمیوں کو فوری طور ایس ایم ایچ اسپتال سرینگر پہنچایا گیا جہاں دونوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر: سرکاری ملازمین کی کارکردگی کے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

زخمی ہونے والے سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت اشوک کمار جبکہ آٹو رکشا ڈرائیور کی شناخت محمد مقبول پرے کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.