ETV Bharat / state

سرینگر میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ، سی آر پی ایف جوان زخمی

فائرنگ کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

سرینگر میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ، سی آر پی ایف جوان زخمی
سرینگر میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ، سی آر پی ایف جوان زخمی
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 5:07 PM IST

Updated : Feb 6, 2021, 6:33 PM IST

سرینگر کے چھانہ پورہ میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ایک سی آر پی ایف جوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سرینگر میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ، سی آر پی ایف جوان زخمی

ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے چھانہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔ زخمی سی آر پی ایف اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

سی آر پی ایف ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سی آر پی ایف جوان کی ٹانگ پر گولی لگی جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہو گئے ہیں۔

دریں اثنا واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Feb 6, 2021, 6:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.