ETV Bharat / state

اننت ناگ: جسمانی طور ناخیز افراد کا کرکٹ ٹورنامنٹ - ٹورنامنٹ میں جنوبی اور وسطی کشمیر

ٹورنامنٹ کا مقصد جسمانی طور پر ناخیز افراد کی صلاحیتوں کو ابھارنے اور انہیں ایک مناسب پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔

جسمانی طور ناخیز افراد کا کرکٹ ٹورنامنٹ
جسمانی طور ناخیز افراد کا کرکٹ ٹورنامنٹ
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 9:34 PM IST

اگر انسان میں ہمت ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں جس کی مثال اننت کے بائیز ڈگری کالج میں آج دیکنے کو ملی، جہاں پر جنوبی کشمیر کے مخطلف علاقوں سے آئے ہوئے جسمانی طور پر ناخیز افراد نے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا۔

جسمانی طور ناخیز افراد کا کرکٹ ٹورنامنٹ

ہیومینٹی ویلفئر آرگنائزیشن، ہیلپ لائن و ضلع انتظامیہ اننت ناگ کے اشتراک سے اننت ناگ میں جسمانی طور پر ناخیز افراد کے لئے بائیز ڈگری کالج میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام ہوا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح اے ڈی سی اننت ناگ شیخ غلام حسن نے چیئرمین جاوید احمد ٹاک کی موجودگی میں کیا۔ ٹورنامنٹ میں جنوبی اور وسطی کشمیر کی 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوکرناگ : پہلی پورہ کی عوام بجلی سے محروم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.