ETV Bharat / state

کشمیر یونیورسٹی کے وی سی کورونا سے متاثر، سکمز صورہ میں داخل

سکمز صورہ میں کوروناوائرس کنٹرول کے نوڈل آفیسر ڈاکٹر جی ایچ یتو نے بتایا کہ پروفیسر طلعت احمد کو صبح 9 بجے کے قریب داخل کرایا گیا تھا۔ اب ان کی حالت مستحکم ہے۔

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 11:47 AM IST

کووڈ-19: کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سکمز صورہ میں داخلہ

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آنے کے کچھ روز بعد شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈکل سائنسز صورہ میں داخل گیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق طلعت بائلیٹرل کووڈ نمونیا میں مبتلا ہیں اور انہیں ایس کے آئی ایم ایس صورہ میں داخل کرایا گیا تھا جہاں اب ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

سکمز صورہ میں کورونا وائرس کنٹرول کے نوڈل آفیسر ڈاکٹر جی ایچ یتو نے بتایا کہ پروفیسر طلعت احمد کو صبح 9 بجے کے قریب داخل کرایا گیا تھا۔ ان کی حالت اب مستحکم ہے۔

طلعت احمد کی گذشتہ رات آکسیجن سیچوریشن کم ہو گئی تھی اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.