ETV Bharat / state

سرینگر میں یکم اپریل کو کووڈ ٹیکہ کاری مہم

دارالحکومت سرینگر میں یکم اپریل کو 45 برس سے زیادہ عمر والے افراد کو کورونا ٹیکہ لگایا جائے گا۔

سرینگر میں یکم اپریل کو کووڈ ٹیکہ کاری مہم
سرینگر میں یکم اپریل کو کووڈ ٹیکہ کاری مہم
author img

By

Published : Mar 31, 2021, 10:34 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آئندہ کل یعنی یکم اپریل کو کورونا ٹیکہ کاری مہم چلائی جائے گی جس کے تحت 45 سال یا اس سے زیادہ عمر والے افراد کو کورونا ٹیکہ دیا جائے گا۔

سرینگر میں یکم اپریل کو کووڈ ٹیکہ کاری مہم

اس بات کی جانکاری ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر اعجاز اسد نے ایک ویڈیو پیغام میں دیا ہے۔

اعجاز اس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ضلع سرینگر میں ان تمام افراد، جن کی عمر 45 یا اس سے زیادہ ہے ان کے لیے کورونا وائرس ویکسینیشن پروگرام عمل میں لایا جا رہا ہے اور اس دوران انہیں کورونا ٹیکہ دیا جائے گا۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پروگرام میں حصہ لے کر کورونا ٹیکہ لگوائے تاکہ اس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے لوگوں سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر یا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی اپیل بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.