ETV Bharat / state

ادھم پور: کورنا کے مریضوں میں کووڈ کٹ کی تقسیم - آکسیمیٹر کے علاوہ دوسری ضروری دوائیں

ڈی سی نے بتایا کہ یہ کٹ کورونا کے مریضوں میں تقسیم کی گئی تاکہ ان کو صحت یاب ہونے میں مدد ملے۔

Health bags
صحت بیگ تقسیم
author img

By

Published : May 15, 2021, 10:58 PM IST

ضلع ادھم پور میں انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے مثبت مریضوں میں صحت کٹ تقسیم کی گئی۔ یہ کٹ 485 مریضوں میں تقسیم کی گئی۔ اس بیگ میں آکسیمیٹر کے علاوہ دوسری ضروری دوائیں اور جانکاریاں ہیں۔ یہ پہل ضلع ہیلتھ سوسائٹی کی جانب سے کی گئی۔

صحت بیگ تقسیم

ڈی سی ادھم پور اندو کنول چب نے کٹ تقسیم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس موقع پر چیف میڈیکل ڈاکٹر کے سی ڈوگرا کے ساتھ طبی عملے کے دیگر افراد بھی موجود رہے۔

ڈی سی نے بتایا کہ یہ کٹ کورونا کے مریضوں میں تقسیم کی گئی تاکہ ان کو صحت یاب ہونے میں مدد ملے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر اور کورنا مثبت مریض ہوں گے تو ان میں بھی کٹ تقسیم کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.