ایک بیان میں پارٹی نے حکومت پر مطالبہ دیا کہ وہ دیگر ریاستوں میں پھنسے کشمیریوں کو انخلا کرے۔
پارٹی کے یوتھ سکریٹری عارف لیگرو نے کہا کہ، "لوگ ضروری اشیا کی کمی کی شکایت کر رہے ہیں کیونکہ لوک ڈاؤن کے دوران تمام دکانیں بند ہیں۔"
انہوں نے لوگوں سے لاک ڈاؤن پر عمل پیرا کرنے کی اپیل کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا ، لوگوں کوضروریہ اشیائے فراہم کیا جائے۔
انہوں نے بیرون ریاستوں میں پھنسے کشمیریوں کو اپنے آبائی علاقوں میں واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مطالبہ کیا کہ دیگر ریاستوں میں پھنسے ہوئے تمام کشمیر کو انخلاء ۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر اعظم نرندر مودی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ملک بھر میں ۲۱ دن تک لوک ڈاؤن کا اعلان کیا ۔