ETV Bharat / state

کورونا وائرس: جموں و کشمیر سے لائیو اپڈیٹس - ضلع انتطامیہ بارہمولہ

وادی کشمیر میں مہلک کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں انتظامیہ نے مفادِ عامہ کے تحت وسیع تر اقدامات کیے ہیں۔

جموں و کشمیر سے لائیو اپڈیٹس
جموں و کشمیر سے لائیو اپڈیٹس
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 9:32 AM IST

Updated : Mar 23, 2020, 12:57 PM IST

نیشنل کانفرنس کے صدر و سرینگر سے رُکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کہ ہے کہ جموں و کشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات بحال کیا جائے۔

  • ترال میں میونسپل کمیٹی نے عوام کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا
  • کشمیر اور بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹز میں تمام تر سرگرمیاں معطل
  • کشتواڑ کے شخص کی موت کوروناوائرس سے نہیں ہوئی
  • جموں و کشمیر کے ایک سینیئر آئی پی ایس آفیسر میں بھی کورونا وائرس کے مشتبہ اثرات پائے گئے جس کے بعد انہیں الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔
  • ضلع میجسٹریٹ ادھمپور پیوش سنگلا نے احتیاطی اقدام کے طور پر ادھمپور میں تمام کاروباری یونٹس کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
  • کورونا وائرس سے متاثرہ سرینگر کی خاتون کی صحت میں بہتری آئی ہے۔
  • کولگام، پلوامہ، رامبن، گول میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا۔
  • پارہمولہ سے بانہال تک چلنے والی ریل خدمات 31 مارچ تک معطل کی گئی ہے۔
  • فاروق عبداللہ نے وزیر اعظم کو خط لکھا ہے اور کورونا وائرس سے پیش آنے والے مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ جموں و کشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ سروس بحال کیا جائے۔
  • خانیار علاقے میں کورونا وائرس کا ایک ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے علاقے میں رہائش پذیر لوگوں کی تشخیص کے لیے طبی عملہ کو روانہ کر دیا ہے۔ ڈاکٹرز اور طبی عملے کی 20 ٹیمیں گھر گھر جا کر مقیموں سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔
  • محکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی متحرک ہو گئی ہے۔ دونوں محکموں نے مشترکہ طور پر خانیار علاقے کے خیام اور کولنیپورہ میں گھر گھر سینٹائزر کے چھڑکاؤ کرنے کا عمل شروع کیا ہے اور یہ عمل 14 روز تک جاری رہے گا۔
  • سرینگر انتظامیہ نے بس، کیب، آٹو سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
  • کشمیر یونیورسٹی نے 28 مارچ تک تمام انتظامی اور تعلیمی سرگرمیوں کو معطل کرنے کا حکم دیا ۔ یونیورسٹی حکام نے نوٹفکیشن جاری کرتے ہوئے ایم فل اور پی ایچ ڈی انٹرویوز منسوخ کر دیے ہیں۔
  • ڈاکٹرز نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وہ ہسپتالوں کا رُخ کرنے سے گریز کریں جب تک کہ کوئی ناگزیر ضرورت پیش نہ آئے۔
  • ڈاکٹرز نے باقاعدگی سے مشورہ دیا ہے کہ 'احتیاط علاج سے بہتر ہے' ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اجتماعی طور پر لوگوں کا جمع ہونا ﺑﯿﮑﭩﯿﺮﯾﺎ، وائرس اور انفیکشن کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔
  • انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے وادی کشمیر میں 4 جی موبائل انٹرنیٹ بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے کہا کہ وبائی مرض کورونا وائرس کے تناظر میں جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات بحال کی جانی چاہیے، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ لوگوں کو صحت اور حفاظتی اقدامات کے متعلق معلومات تک مکمل رسائی حاصل ہو۔
  • وادی کے بیشتر اضلاع میں بندیشیں عائد کر دی گئی ہیں۔
  • ضلع بانڈی پورہ میں دفعہ 144 نافذ کیا ہے اور 5 سے زیادہ افراد کو ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
  • شمالی ضلع کپواڑہ میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، انتظامیہ نے اساتذہ اور دیگر غیر تدریسی عملے کو گھروں میں رہنے کو کہا گیا ہے۔
  • جنوبی ضلع پلوامہ میں پبلک ٹرانسپورٹ کو معطل رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے
  • دارالحکومت سرینگر میں کورونا وائرس کے پیش نظر امتناعی احکامات جاری کر دئے ہیں۔
  • انتظامیہ نے شہر سرینگر سمیت متعدد علاقوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔ سڑکوں اور کاروباری اداروں کو بند کرکے لوگوں کو اپنے گھروں تک ہی محدود کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرک مجسٹریٹ نے شاہد اقبال چودھری نے کہا کہ متعدد مقامات میں عوامی اجتماعات اور نقل و حرکت پر پابندی رہے گی۔ پابندی کا مقصد کورونا وائرس کو پھیلنے سے بچانا ہے۔ انہوں نے عوام سے تعاون کرنے کی اپیل کی
  • جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھی انتظامیہ دفعہ 144 کو نافذ کیا ہے اور 5 یا اس سے زیادہ لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے سے گریز کرنے کو کہا گیا ہے۔
  • انتظامیہ نے ضلع میں مزید اسکرینگ سینٹرز بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں اس کے علاوہ ڈسڑک ہیڈ کوارٹرس جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں
  • ضلع انتظامیہ کولگام نے احتیاطی طور پر امتناعی احکامات کے چلتے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کردیا ہے، ضلع میں طبی سہولیات کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ڈگری کالج کولگام میں قرطینہ کے لیے 8 کمروں کا انتخاب کیا گیا ہے
  • جموں میں تمام مذہبی مقامات پر لوگوں کو جمع ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے، پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی بندیشیں عائد کی گئی ہیں۔
  • کشمیر یونیورسٹی کے حکام نے تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ امتحانات 31 مارچ تک ملتوی کر دیئے ہیں۔اس کے علاوہ دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کو بھی 31 مارچ تک کے لیے ملتوی کردیا ہے۔
  • شمالی ضلع بارہمولہ میں بھی مہلک کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے انتطامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے اور لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے 5 یا اس سے زائد لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
  • پونچھ میں ضلع انتظامیہ نے تمام ہوٹلز ، ڈھابے، ریسٹورنٹس بند رکھنے کا حکم دے دیا ہے اس کے لیے تمام چوک چوراہوں پر باضابطہ مائک لگا کر اعلانات کرائے جارہے ہیں۔ ضلع میں پہلے سے ہی کورونا وائرس سے بچانے کے لیے دفعہ 144 پہلے ہی نافذ کردیا گیا تھا اور عوامی پروگرامز، کانفرنسز، جلسوں، مظاہروں پر پابندی عائد تھی۔

Last Updated : Mar 23, 2020, 12:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.