ETV Bharat / state

انتظامیہ قیدیوں کی رہائی کی فہرست بنانے میں سرگرم - کمیٹی میں ایگزیکٹو

سپریم کورٹ آف انڈیا کی ہدایت پر جموں و کشمیر حکومت نے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی ہے جو ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جموں وکشمیر میں قیدیوں کی رہائی کا لسٹ بنائے گا۔

جموں وکشمیر میں قیدیوں کی رہائی کا لسٹ بنائے جائے: سپریم کورٹ

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 10:37 AM IST

کمیٹی میں ایگزیکٹو چیئرمین جے اینڈ کے ایس ایل ایس اے ، جسٹس راجیش بندال ، اس کے چیئرمین کے طور پر پرنسپل سکریٹری ، محکمہ داخلہ شیلین کبرا اور ڈائریکٹر جنرل پولیس (جیل خانہ) جے کے اور وی سنگھ شامل ہیں۔

کورونو وائرس : جموں وکشمیر میں قیدیوں کی رہائی کا لسٹ بنائے جائے: سپریم کورٹ

رواں ماہ کی 23 تاریخ کو نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے نام جموں و کشمیر اور ملک کی دوسری ریاستوں میں بند کشمیری قیدیوں کی رہائی کے لیے مکتوب روانہ کیا تھا جبکہ سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی دختر التجا مفتی نے بھی جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو کے نام کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر ملک کی مختلف جیلوں میں بند کشمیری قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے کو لے کر ایک مکتوب روانہ کیا۔

جبکہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری کی مختلف جیلوں میں بند 31 قیدیوں پر لگا پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)سوموار کو ہٹا لیا گیا ہے۔

اب تک ہٹائے گئے 31 پی ایس اے کے معاملوں میں سے 14 کو ہٹانے کا حکم پہلے ہی آ چکا تھا۔انتظامیہ کے ذریعے سرینگر کی سینٹرل جیل میں پی ایس اے کے تحت بند 14 قیدیوں کی رہائی سمیت کل 31 قیدیوں پر لگا پی ایس اے ہٹایا گیا ہے اور انہیں جلد رہا کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.