ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں معمر افراد کی ٹیکہ کاری کل سے - کووڈ مخالف ٹیکہ لگایا گیا

انتظامیہ کے مطابق دو مارچ تک دو لاکھ 38 ہزار ہیلتھ اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

vaccination
ٹیکہ کاری
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 6:58 PM IST

جموں وکشمیر میں گزشتہ دو ہفتوں سے کووڈ-19 کے کیسز میں 40 فیصد اضافہ ہونے کے بعد انتظامیہ بدھ کے روز سے عام بزرگ شہریوں میں ٹیکہ کاری کا آغاز کرے گی۔

ٹیکہ کاری

انتظامیہ کے مطابق دو مارچ تک دو لاک 38 ہزار ہیلتھ اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل فیملی ویلفیئر اور امیونائزیشن ڈاکٹر سلیم الرحمان نے ٹیکہ کاری کے متعلق جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں 67 فیصد ہیلتھ اور 57 فیصد فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

انہوں کہا کہ کورونا کا ٹیکہ سرکاری ہسپتالوں میں مفت دستیاب ہوگا جبکہ چنندہ نجی ہیلتھ سینٹرز میں 250 روپے کے عوض میں یہ ویکسین ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: وادی کشمیر کی دستکاری صنعت میں خواتین کا کردار

ان کا کہنا تھا بدھ سے انتظامیہ 60 برس سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں اور بیماری میں مبتلا افراد کو یہ ویکسین دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکہ لگانے کے لیے ہر شہری کو اپ پر اپنے تفصیلات کا اندراج کرنا لازمی ہے اور جن افراد کے پاس سمارٹ فون نہیں ہے ان کو نزدیکی متعلقہ طبی مراکز میں اندراج کرانا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.