ETV Bharat / state

Corona Update J&K: جموں وکشمیر میں 95 افراد کورونا سے متاثر - Corona Update J&K

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس Corona Cases in J&Kسے 95افراد متاثر ہوئے وہیں اس دوران 187افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

Corona Update J&K: جموں وکشمیر میں 95 افراد کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 10:59 PM IST

جموں وکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 95 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت Corona Cases in J&Kآئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز ضلع سری نگر میں 18افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی، بارہمولہ میں تین، بڈگام میں تین، کپوارہ میں تین، اننت ناگ میں ایک، بانڈی پورہ میں ایک اور کولگام میں ایک مریض کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

جموں ضلع میں 27 افراد وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں جبکہ راجوری میں دو، ڈوڈہ میں 20، کٹھوعہ میں پانچ، سانبہ میں پانچ، پونچھ میں ایک اور رام بن میں پانچ افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔

مزید پڑھیں: Teacher Found Corona Positive: الیکشن ڈیوٹی سے واپسی کے بعد ٹیچر کورونا پازیٹیو پائے گئے

علاوہ ازیں جمعے کے روز 187مریض صحت یاب ہوئے جن میں 126صوبہ جموں اور 61 کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔

اب تک جموں وکشمیر میں عالمی وبا سے 447074 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.