ETV Bharat / state

'جموں وکشمیر میں بھی اسمبلی انتخابات منعقد کرائے جائیں' - کانگریس پارٹی

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما سریندر سنگھ نے آج ترال کے مختلف دیہات کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

'جموں وکشمیر میں بھی اسمبلی انتخابات منعقد کرائے جائیں'

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 7:09 PM IST

سریندر سنگھ چنئ نے سیموہ، دیور اور چھترگام میں عوامی وفود سے ملاقات کی اور تعزیت پرسی کی مجالس میں حصّہ لیا، میڈیا سے بات چیت کے دوران سریندر سنگھ چنئ نے کہاکہ' ایل جی حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے میں ناکام ثابت ہورہی ہے، اس لیے اب اسمبلی انتخابات منعقد کرائے جائیں، تاکہ عوامی حکومت قائم ہو سکے اور عوام کے مسائل کا ازالہ ممکن ہو۔

'جموں وکشمیر میں بھی اسمبلی انتخابات منعقد کرائے جائیں'

انہوں نے مزید بتایا کہ' غلام نبی آزاد ملک کے ایک قدآور سیاسی رہنما ہیں جبکہ بھارتی جنتا پارٹی ان کے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا چاہتی ہے اور کانگریس پارٹی میں پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے، لیکن کانگریس پارٹی کو ان ہتھکنڈوں سے کمزور نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.