ETV Bharat / state

Kashmir Weather Update کشمیر میں سردیوں کا لہر تیز، سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات درج - سری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی11.3 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع لیہہ میں منفی8.8 ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دراس جو سائبیریا کے بعد دنیا کا دوسرا سرد ترین علاقہ ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی12.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ Minimum temperature in Kargil

کشمیر میں سردیوں کا لہر تیز، سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات درج

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 11:09 AM IST

سری نگر: وادی کشمیر میں سردیوں کی لہر تیز تر ہونے کے بیچ سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات درج ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر میں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جو معمول سے 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.1 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ Coldest night recorded in Srinagar

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Freezes Amid Sub Zero Temperature: کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی11.3 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع لیہہ میں منفی8.8 ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دراس جو سائبیریا کے بعد دنیا کا دوسرا سرد ترین علاقہ ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی12.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ دریں اثنا محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور ماہ رواں کے آخر تک وادی میں موسم کی موجودہ صورتحال ہی جاری رہ سکتی ہے۔ Weather Forecast in Kashmir

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.