ETV Bharat / state

Cold Wave to Continue in Kashmir وادی کشمیر میں شبانہ سردی کا قہر جاری

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 11:44 AM IST

سرینگر میں گزشتہ شب موسم کی سخت ترین رات رہی۔ جس کا درجہ حرارت منفی 2.2 ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا ۔سیاحتی مقام گلمرگ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سیلشیس رہا جبکہ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.8 ڈگری درج کیا گیا۔ Severe cold wave continues to grip Kashmir valley

شبانہ ٹھنڈ کا قہر جاری
شبانہ ٹھنڈ کا قہر جاری

دن میں ہلکی دھوپ اور رات کے اوقات میں مطلع صاف رہنے کے نتیجے میں وادی کشمیر میں شدید سردی کا قہر جاری ہے ۔ایسے میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج کیا جارہا ہے۔Severe cold wave continues to grip Kashmir valley

شبانہ ٹھنڈ کا قہر جاری

ادھر سرینگر میں بیتی رات موسم کی سخت ترین رات رہی ۔جس میں شبانہ درجہ حرارت منفی 2.2 ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا ۔سیاحتی مقام گلمرگ میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3. 5 ڈگری سیلشیس رہا جبکہ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.8 ڈگری درج کیا گیا۔ اسی طرح کپوارہ ضلعے میں بھی بیتی رات سرد ترین رات رہی ۔جہاں رات کا کم سے کم درجہ حرارت 2.7 ڈگری سیلشیس درج کیا گیا ۔اور قاضی گنڈ میں شبانہ درجہ حرارت 2.2 ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا ۔

ادھر محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران عام پر طور خشک رہنے کا امکان جبکہ 7 دسمبر تک موسمی میں کسی خاص تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.