ETV Bharat / state

پرائیوٹ کوچنگ سینٹر ایسوسیشن کی جانب سے طلبہ اور والدین کے ساتھ اہم میٹنگ - urdu news

جموں و کشمیر کے سرینگر میں آج پرائیوٹ کوچنگ ایسوسیشن کی جانب سے سرینگر میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

پرائیوٹ کوچنگ سینٹر ایسوسیشن کی جانب سے طلبہ اور والدین کے ساتھ اہم ؔمیٹینگ

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 8:09 PM IST

اس میٹنگ میں طلبہ اور والدین بھی شامل تھے۔ اس دوران میٹنگ میں پرائیوٹ اسکول ایجوکیشن کے صدر جی این مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔

میٹنگ کا مقصد سرکار کو اسکول دوبار کھولنے کے لیے آمادہ کیاجانا ہے۔

اس دوران والدین اور طلبہ نے موجودہ انتظامیہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر تمام باغات اور کاروباری سرگرمیاں بحال کی گئی تو تعلیمی ادارے اب تک بند کیوں رکھے گئےہیں۔

مزید پڑھیں:سرینگر کے ایک نجی اسکول کو سرکاری تحویل میں لینے کی ہدایت

اس دوران میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جی ای وار نے کہا اگر ماہرین نے بھی اب تمام تعلیمی ادراے کھولنے کی اجازت دی ہے تو سرکار کی جانب سے کیوں سکول اور کالجس بند رکھے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.