ETV Bharat / state

تعلیمی اداروں کے بند رکھنے میں 15 جولائی تک کی توسیع - ہائر ایجوکیشنل انسٹیٹوٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے خطے کے تمام تعلیمی اداروں کو آئندہ ماہ کی 15 تاریخ تک بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔

تعلیمی اداروں کو بند رکھنے میں 15 جولائی تک کی توسیع

author img

By

Published : Jun 28, 2021, 2:25 PM IST

اسٹیٹ ایگزیکیٹیو کمیٹی کے چیئرمین کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے میں تمام سرکاری اسکول، نجی کوچنگ مراکز، اور ہائر ایجوکیشنل انسٹیٹوٹ کو آئندہ مہینے کی 15 تاریخ تک بند رکھنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

حکمنامے کے مطابق اس دوران آن لائن کلاسز بدستور جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیں: International Day Against Drug Abuse: انسداد منشیات کا عالمی دن کے موقع پر تقریب

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’جن کورسز اور پروگرامز کے لیے لیباریٹری، تحقیق کے لیے فزیکل حاضری لازمی ہوتی ہے وہ اس دوران اپنے اداروں میں حاضر ہو سکتے ہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.