ETV Bharat / state

Solid Waste Disposal in Rural Kashmir ہر گھر سے فضلہ اٹھایا جارہا ہے، ڈائرکٹر رورل سنیٹیشن

author img

By

Published : Dec 22, 2022, 7:52 PM IST

چیف سیکریٹری ارون کمار نے افسران کو سوچھ بھارت گرامین کے تحت ہر گاؤں میں فضلہ جمع کرنے اور اسے سائنسی بنیادوں پر ٹھکانہ لگانے میں سرعت لائے جانے کی ہدایت جاری کی۔ Chief Secretary Arun Kumar on Solid waste disposal

a
a

سرینگر: جموں کشمیر انتظامیہ کے محکمہ رورل سینٹیشن کے ڈائریکٹر چرن دیت سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’محکمہ سوچھ بھارت گرامین کے تحت ہر گھر سے فضلہ جمع کرکے اسکو ٹھکانے لگا رہا ہے۔‘‘ سنگھ نے یہ دعویٰ جموں و کشمیر چیف سیکریٹری ارون کمار مہتا کے ساتھ منعقد کی گئی ایک میٹنگ کے دوران کیا۔ یہ میٹنگ چیف سیکریٹری نے رول سینٹیشن کے ڈاریکٹر، ضلع مجسٹریٹ، ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی کے ساتھ کی جس میں دیہی علاقوں کی صفائی اور فضلہ کو سائنسی بنیادوں پر ٹھکانے لگانے کی ہدایت دی گئی۔ Meeting on Solid waste disposal in rural Kashmir

چرن دیپ سنگھ نے میٹنگ کے دوران کہا کہ ’’ہر پنچایت کے لئے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ پروجیکٹ تریت دئے جا رہے ہیں جن سے دیہی علاقوں میں فضلہ کو ٹھکانے لگایا جائے گا تاکہ گاؤں میں صفائی کا بہتر نظام قائم ہو سکے۔‘‘ چیف سیکریٹری ارون کمار نے افسران کو ہدایت دی کہ سوچھ بھارت گرامین کے تحت ہر گاؤں میں فضلہ جمع کرنے میں سرعت لائی جائے تاکہ اس مشن کو زمینی سطح پر حقیقی معنوں میں میں لاگو کیا جائے۔

مزید پڑھیں: River Jhelum Pollution: 'دریائے جہلم صاف پانی کی پناہ گاہ کے بجائے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.