ETV Bharat / state

Chandigarh resident Dies in Srinagar سرینگر میں دل کا دورے پڑنے سے سیاح ہلاک

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 30, 2023, 9:45 PM IST

سرینگر میں ہفتہ کے روز ایک غیر ریاستی سیاح دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا ہے ۔ متوفی کی شناخت چندی گڑھ 66 سالہ گرچرن سنگھ کے بطور ہوئی۔

chandigarh-resident-dies-of-heart-attack-in-srinagar
سرینگر میں دل کا دورے پڑنے سے سیاح ہلاک

سرینگر: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ہفتے کے روز ایک غیر ریاستی سیاح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے فوت ہوگیا۔
ای ٹی وی بھارت کو اس حوالے سے جانکاری دیتے ہوئے پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ "آج دوپہر کو جھیل ڈل کے نزدیک واقع مغل گارڈن چشم شاہی میں تفریحی کے دوران ایک سیاح چھاتی میں درد کی شکایت کی بعد بے ہوش ہوگئے تھے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ "سیاح کو علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال لے لیا گیا تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے اس حوالے سے معاملہ درج کیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی۔ وہیں تمام قانونی اور طبی لوازمات پورے کتنے کے بعد لاش کو لاحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے فوت ہوئے غیر مقامی ٹورسٹ کی شناخت ریاست پنجاب کی چندی گڑھ علاقے کے رہنے والے گرچرن سنگھ کو طور پر کی ہے۔ وہ 66 برس کے تھے۔قابل ذکر ہے کہ دنیا میں 29 ستمبر کو عالمی یوم قلب کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن دل کی بیماریوں کے بچاؤ اور ان کے اثرات کے بارے میں عوامی بیداری بڑھانے کی غرض سے منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے سمیناروں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں دل سے متعلق امراض سے بچاؤ کی تدابیر و علاج جیسے موضوعات پر بات کی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.