ETV Bharat / state

آٹھ سال پرانے کیس کے سلسلے میں چارج شیٹ داخل - امریکہ کے شہر نیو جرسی

کرائم برانچ کے ایک افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا 'اس معاملے میں چارج شیٹ (ایف آئی آر نمبر 15/2012) شہری کورٹ سری نگر میں آج پیش کی گئی'۔

cbi
cbi
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 9:40 PM IST

کرائم برانچ کشمیر نے منگل کو امریکہ میں مقیم ایک خاتون کی شکایت پر آٹھ سال قبل درج کیے گئے ایک معاملے کے سلسلے میں چارج شیٹ پیش کی-

خاتون نے اپنی شکایات میں دعوہ کیا تھا کہ وادی کشمیر میں اس کے لئے جھونپڑی تعمیر کرنے کے بہانے ایک شخص نے اس کے ساتھ دھوکہ کیا تھا۔

کرائم برانچ کے ایک افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا 'اس معاملے میں چارج شیٹ (ایف آئی آر نمبر 15/2012) شہری کورٹ سری نگر میں آج پیش کی گئی'۔

یہ بھی پڑھیے
انتظامیہ کے نوٹس کے بعد بار ایسوسی ایشن کی میٹنگ جاری

ان کا مزید کہنا تھا 'امریکہ کے شہر نیو جرسی کی رہنے والی شمعون کور نندا نے شکایت درج کی تھی کہ اونتی پورہ کے رہنے والے پردیپ سنگھ بالی نے ان سے جھونپڑی تعمیر کرنے کے عوض میں پیسے لئے، جس کے بعد جھونپڑی تیار نہیں کی اور نہ ہی پیسے لوٹائے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.