ETV Bharat / state

SI Recruitment Scam ایس آئی گھوٹالہ معاملہ میں مزید سات افراد گرفتار - سنٹرل بیرو آف انویسٹی تازہ خبر جموں و کشمیر

سنٹرل بیرو آف انویسٹی نے پولیس سب انسپکٹرز امتحانات میں بدعنوانیوں میں ملوث مزید سات افراد کو گرفتار کیا ہیں ۔ان افراد میں پولیس اور سی آر پی ایف اہلکار شامل ہین۔ سی بی آئی نے اس معاملے میں اس سے پہلے 13 ملزمین کو گرفتار کیا ہیں۔SI recruitment scam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 9:51 PM IST

سرینگر: سنٹرل بیرو آف انویسٹی نے پولیس سب انسپکٹرز امتحانات میں بدعنوانیوں میں ملوث مزید سات افراد کو گرفتار کیا ہیں۔ ان افراد میں پولیس اور سی آر پی ایف اہلکار شامل ہیں۔CBI Arrests 7 More In SI Recruitment Scam
سی بی آئی کے مطابق گرفتار شدہ اہلکاروں میں سی آر پی ایف کے پوون کمار، اتل کمار، امت کمار شرما اور سنیل کمار شرما اور پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جیسوریا شرما شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مزید دو افراد ترسم لال اور اشیش یادو کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔سی بی آئی نے گزشتہ ماہ ان بدعنوانیوں میں ملوث بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے کمانڈنٹ ڈاکٹر کرنیل سنگھ کو گرفتار کیا تھا۔Bsf Commandant Arrest in SI Recruitment Scam
بتادیں کہ پولیس سب انسپکٹر کی اسامیوں کے لئے سال رواں کے27 مارچ کو امتحانات منعقد ہوئے تھے جبکہ ان کے نتائج کا اعلان4 جون کو کیا گیا تھا۔کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری ہوتے ہی ان امتحانات میں بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آئے جس کے پیش نظر حکومت نے تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی، کمیٹی کی جانب سے رپورٹ موصول ہونے کے بعد اس کیس کو سی بی آئی کے سپرد کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Sub Inspector Recruitment Scam ایس آئی بدعنوانی معاملے میں مزید چار افراد گرفتار

سی بی آئی نے اس کیس کے سلسلے میں تقربیاً 33 ملوثین کے خلاف مقدمے درج کیے ہیں اور ان میں اس 13 ملزمین گرفتار ہوچکے ہیں۔سی بی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ سب انسپکٹر امتحانات کے پرچے 20 سے 30 لاکھ روپیہ میں فروخت کیے گئے اور ایسے اُمیدواروں نے ہریانہ کے ایک ہوٹل میں پرچے حل کئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.