ETV Bharat / state

Market Checking In Srinagar سی اے پی ڈی کی کارروائی، 4 دکانیں سربمہر

امور صارفین و عوامی تقسیم کاری محکمے نے پیر کے روز سرینگر کے مختلف علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ انجام دی۔ محکمہ کے انفورسمنٹ ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے چار دکانوں کو سربمہر کر دیا۔ اس کے علاوہ کئی دکانداروں پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا جو کہ زائد المیعاد اور من مانی قیمتوں میں خورد و نوش کی اشیاء فروخت کر رہے تھے۔Market Checking In Srinagar

CAPD-market checking in Srinagar ,four Shops Sealed

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 9:03 PM IST

سرینگر:امور صارفین و عوامی تقسیم کاری محکمے کی انفورسمنٹ ونگ نے پیر کے روز سرینگر کے مختلف علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ انجام دی۔ مارکیٹ چیکینگ میں تین دکانوں جن میں ایک مٹن اور دو چائے کی دو دکانیں شامل ہیں کو سربمہر کیا گیا۔اس کے علاوہ ان دکانداروں پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا جو کہ زائد المیعاد اور من مانی قیمتوں میں خورد و نوش کی اشیاء فروخت کر رہے تھے۔Market Checking In Srinagar

سی اے پی ڈی کی کارروائی، 4 دکانیں سربمہر

مذکورہ ٹیم نے 72 مختلف دکانوں کی چینگ کے دوران 13 خلاف ورزی کے مرتکب دکان مالکان سے 15 ہزار سے زائد کی رقم جرمانے کے طور وصول کی۔واضح رہے گزشتہ ہفتے بھی متعلقہ محکمے کی انفورسمنٹ ونگ نے 2 لاکھ سے زائد کا جرمانہ وصول ہے ۔ اس کے علاوہ خلاف ورزی کرنے والے افراد کی 4 دکانیں بھی سیل کر دی گئی یے جبکہ 4 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جاچکی ہے۔CAPD Sealed Shops In Srinagar

اس دوران انفورسمنٹ ونگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مشتاق احمد وانی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ سے تعاون کریں تاکہ اس طرح کے دکانداروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔ انہوں نے صارفین سے مزید کہا اگر کوئی دکاندار من مانی قیمتیں وصولتا ہے یا زائد المیعاد چیزیں فروخت کرتا یا کسی دوسری قسم کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ محکمہ کے ٹول فری نمبر18018007011 پر رابطہ قائم کرکے اپنا تعاون پیش کریں۔

مزید پڑھیں: CAPD seals 4 shops in Srinagar: سرینگر میں 3 مٹن، ایک پولٹری دکان سیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.