ETV Bharat / state

CAPD seals 4 shops in Srinagar: سرینگر میں 3 مٹن، ایک پولٹری دکان سیل - سرینگر اور مضافاتی علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ

محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کی جانب سے سرینگر اور مضافاتی علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ کی گئی جس دوران ٹیم نے خلاف ورزی کے مرتکب 102 دوکانداروں سے 41 ہزار سے زائد روپے کی رقم بھی جرمانےکے طور وصول کیCAPD Market checking drive in Srinagar

CAPD seals 4 shops in Srinagar: سرینگر میں 3 مٹن، ایک پولٹری دکان سیل

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 10:23 AM IST

سرینگر: محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری محکمہ کی انفورسمنٹ ونگ نے بدھ کو شہر سرینگر اور مضافاتی علاقوں میں مارکیٹ چینگ انجام دی۔ چینگ کے دوران 3 گوشت کی دکانوں اور ایک پولٹری شاپ کو سر بمہر کر دیاگیا۔ وہیں مارکیٹ چیکنگ ٹیم نے خلاف ورزی کے مرتکب 102 دوکانداروں سے 41 ہزار سے زائد روپے کی رقم بھی جرمانےکے طور وصول کی۔ Market checking drive in Srinagar and outskirts

سرینگر میں 3 مٹن، ایک پولٹری دکان سیل

محکمہ امور صارفین کا کہنا ہے کہ جاری مالی برس کے دوران اشیاء ضروریہ ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب تاجروں سے اب تک 85 لاکھ سے زائد روپے کی رقم جرمانہ کے طور پر وصول کی گئی جبکہ189 تجارتی یونٹس کو سر بمہر کیا گیا اور 12 تاجروں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جا چکی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بازار میں اشیاء ضروریہ میں بے تحاشا اضافے کے باوجود ایسے کئی دکاندار اور تاجر حضرات ہیں جو اپنی من مانی قیمتیں وصول کر کے عام صارفین کو دو دو ہاتھوں لوٹنے کا کام انجام دے رہے ہیں۔ CAPD seals 4 shops in Srinagar

کشمیر صوبے کی انفورسمنٹ ونگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مشتاق احمد وانی نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ محکمہ کو اپنا تعاون پیش کریں تاکہ خلاف ورزی کرنے والے تاجروں اور دکانداروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ 3 mutton 1 poultry shops sealed

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.