ETV Bharat / state

سرینگر میں 'نظام حکومت' کے عنوان پر مبنی کتاب شائع کی گئی

رسم رونمائی کی تقریب جموں و کشمیر کلچرل اکادمی کے سیمینار ہال میں منعقد کی گئی۔ سرینگر کے فریش کوڈس نامی ایک اشاعتی ادارے نے اس تقریب کا اہمتام کیا-

author img

By

Published : Mar 27, 2021, 4:19 PM IST

سرینگر میں 'نظام حکومت' پر مبنی کتاب شائع کی گئی

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایک نوجوان قلم کار فیصل عباس کی کتاب "دی سسٹم آف گورننس" یعنی نظام حکومت کی رسم رونمائی انجام دی گئی- دی سسٹم آف گورننس کتاب دنیا کے مختلف سیاسی نظریات اور حکومتی نظام سے متعلق ہے۔

فیصل عباس سرینگر کے علمگری بازار کے رہنے والے ہیں اور اس وقت ڈھاکہ یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں-

رسم رونمائی کی تقریب جموں و کشمیر کلچرل اکادمی کے سیمینار ہال میں منعقد کی گئی۔ سرینگر کے فریش کوڈس نامی ایک اشاعتی ادارے نے اس تقریب کا اہمتام کیا- تقریب میں مختلف اسکالرز، مصنفین، صحافی حضرات کے علاوہ درجنوں طلباء نے شرکت کی۔

کتاب کی رسم رونمائی معروف صحافی نزیر گنائی اور نوجوان مصنفہ مفتی عذرا کے ہاتھوں انجام دی گئی- اس موقع پر مقررین نے فیصل عباس کو ان کی کتاب کی رسم رونمائی پر مبارکباد پیش کی اور کہا 'اس عمر میں اس طرح کے پیچیدہ موضوعات پر کتاب تحریر کرنا واقعی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کی نوجوان نسل صلاحیتوں سے سرشار ہے-

یہ بھی پڑھیے
سرینگر میں دس ہزار کنال سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ

فیصل عباس نے اس موقع پر کتاب دی سسٹم آف گورننس کے متعلق ایک تفصیلی بیان پیش کرتے ہوئے کہا کہ جو حکومتی نظام دنیا میں رائج ہیں اور جو حکومت کرنے کے سیاسی نظریات دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں۔ اس کا ذکر انہوں نے اس کتاب میں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.