ETV Bharat / state

سرینگر: غیر مقامی خاتون کی لاش برآمد - غیر مقامی خاتون مزدور

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایک غیر مقامی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

سرینگر: غیر مقامی خاتون کی لاش برآمد
سرینگر: غیر مقامی خاتون کی لاش برآمد
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 5:25 PM IST

سرینگر کے ٹاکنواری، عیدگاہ علاقے سے منگل کو ایک غیر مقامی خاتون مزدور کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد ہوئی ہے۔

پرلیس ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھوٹان سے تعلق رکھنے والی خاتون مزدور امرتا لوہار زوجہ راجہ لوہار کی لاش پراسرار حالت میں برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ایک مقامی شخص نے منگل کی دوپہر لاش کو دیکھتے ہی پولیس کو مطلع کیا۔

اس ضمن میں جموں و کشمیر پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تحققیات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.