ETV Bharat / state

بی جے پی نے سابق وزیر دِفاع چمن لال گپتا کو خراج عقیدت پیش کیا

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر یونٹ کے میڈیا انچارج منظور بٹ نے بتایا کہ چمن لال گپتا کے فوت ہونے سے پارٹی کو گہرا اثر پڑا، ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہوگی۔

Floral Tribute
خراج عقیدت پیش
author img

By

Published : May 19, 2021, 10:34 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر یونٹ کی جانب سے سابق وزیر دِفاع اور سینیٸر لیڈر چمن لال گپتا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

خراج عقیدت پیش

چمن لال گپتا کی اچانک موت ہو گئی تھی۔ اس موقع پر ان کی تصویر پر گل پوشی کی گئی۔ بی جے پی کے سینیئر لیڈران نے سابق لیڈر کو گل پوشی سے خراج عقیدت پیش کی۔

'جموں میں کشمیری ٹرک ڈرائیور گرفتار، 30 لاکھ برآمد'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.