مریضوں اور تیمارداروں سے بات کرتے ہوئے محمد یعقوب ملک نے انہیں ہسپتال میں دی جانے والی سہولیات کے علاوہ ڈاکٹروں کی جانب سے مریضوں کو صحیح علاج فراہم کرانے کے بابت جانکاری دی۔
مزید پڑھیں: جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دیا جائے گا: لفٹننٹ جنرل
انہوں نے کہا کہ 'وہ لوگوں کی مشکلات کا ازالہ چاہتے ہیں اور عام لوگوں کو ہر طرح کی سہولیات بہم پہنچانا چاہتے ہیں، تاکہ عوام حکومت کی جانب سے دی جارہی سہولیات کا بھرپور فائدہ اُٹھاٸیں۔'