ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra In Kashmir بھارت جوڑو یاترا جنوری کے اواخر میں کشمیر پہنچے گی، وقار رسول وانی - Vikar Rasool Wani On Padma Shri Awards

جموں و کشمیر پردییش کانگریس کے صدر وقار رسول وانی نے کہا کہ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جنوری کے اواخر میں لکھن پور سے کشمیر پیدل پہنچے گی۔ انہوں نے کہا اس یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔Bharat Jodo Yatra To reach Kashmir

Bharat Jodo Yatra to reach JK by Jan end says jk Cong president vikar rasool wani
وقار رسول وانی
author img

By

Published : Dec 3, 2022, 8:44 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر پردیش کانگریس کے صدر وقار رسول وانی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے لیے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔Arrangements For Bharat Jodo Yatra in Kashmir

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی جنوری کے اواخر میں یہاں آ رہے ہیں وہ لکھن پور سے کشمیر پیدل یاترا کریں گے۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو سرینگر میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔Bharat Jodo Yatra To reach Kashmir

بھارت جوڑو یاترا جنوری کے اواخر میں کشمیر پہنچے گی، وقار رسول وانی

وقار رسول وانی نے کہا کہ ’راہل گاندھی جنوری کے اوخر میں یہاں آ رہے ہیں وہ لکھن پور سے کشمیر پیدل آرہے ہیں۔ یہاں بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی پروگرام ہوگا جس کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ 'ہم تمام سیکولر پارٹیوں میں اس سبھا میں استقبال کرتے ہیں جو بے روزگاری وغیر کے خلاف لڑنا چاہتی ہیں۔

وقار رسول وانی نے کہا کہ جموں کشمیر کے لوگ مسلسل کانگریس میں شامل ہو رہے ہیں۔کانگریس سونیا گاندھی، راہل گاندھی کی قیادت میں دن بدن مضبوط ہو رہی ہے اور لوگ اس پارٹی کے ساتھ مسلسل جڑ رہے ہیں۔Political Workers join Congress In Kashmir

ان کا کہنا تھا کہ ’بی جے پی سیاسی بنیادوں پر لوگوں کو ایوارڈس سے سر فراز کرتی ہے‘۔وقار رسول نے کہا کہ ہر ایوارڈ کی اپنی اہمیت ہوتی ہے کوئی ایوارڈ چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ہے۔Vikar Rasool Wani On Padma Shri Awards

مزید پڑھیں: Rahul Gandhi Remember Poet Rahat Indori راہل گاندھی کو شاعر راحت اندوری یاد آئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.