ETV Bharat / state

Central Perk Café in Srinagar ’سیٹکام فرینڈز‘ کے تھیم پرمنبی سینڑل پرک کیفے کشمیر میں توجہ کا مرکز

شہر سرینگر کے مضافاتی علاقے حبک میں ایک الگ اور جداگانہ تھیم پر بنائے گئے کیفے میں جب داخل ہوتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم امریکہ کے سینٹرل پرک کیفے میں آئیے ہیں۔ در و دیوار ،فرینچر ،شلفو میں رکھی گئی چیزیں اور بہتر ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔ Central Perk café in Srinagar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 11, 2022, 5:26 PM IST

سرینگر:یو تو آپ نے موٹر گیراج اور پبجی تھیم پر کئی کیفے دیکھے ہی ہوں گی لیکن "امریکن سیٹکام فرینڈز "کے تھیم پر بنایا گیا اپنی نوعیت یہ کا پہلا اور منفرد کیفے جو کہ آجکل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔Central Perk café in Srinagar
شہر سرینگر کے مضافاتی علاقے حبک میں ایک الگ اور جداگانہ تھیم پر بنائے گئے اس کیفے میں جب داخل ہوتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم امریکہ کے سینٹرل پرک کیفے میں آئیے ہیں۔ در و دیوار ،فرینچر ،شلفو میں رکھی گئی چیزیں اور بہتر ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔ دوستی کو ایک اور سطح پر لے جانے کا جنون لیے اس کیفے کو ایک جوڑے افرا اور فہیم نے بنایا ہے۔ افرا نے ایم بی اے کیا اور فہیم پیشہ سے انجینئر ہے۔ Entrepreneur couple Afra and Faheem Started Cafe In Srinagar

based-on-american-sitcom-friends-central-perk-cafe-is-new-attraction-in-kashmir
کچھ الگ کرنے اور اپنا ہی کاروبار شروع کرنے کے چاہ سے افرا اور فہیم نے اگچہ اس کیفے کی تعمیر کا کام جولائی 2019 میں ہی شروع کیا تھا۔ لیکن سینٹرل پیرک ہی بنانا ہے یہ ان کے زہن میں نہیں تھا۔دراصل افرا کو سینٹرل پرک بنانے کا خیال اس وقت آیا جب یہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جاری لاک ڈاؤن کے دوران وقت گزاری کے لیے گھر پر اپنی ہارڈ ڈسک سے ڈرامہ تلاش کر رہی ہے، ایسے میں انہیں فرینڈز سریز پر نظر پڑی جس کے بعد انہیں خیال ابھرا کہ کیوں نہ فرینڈز تھیم پر کیفے بنایا جائے۔Central Perk café new attraction in Kashmirسیٹ کام فرینڈز کے تھیم پر منبی خیال پر کیفے کو عملی جامہ پہنانا کوئی آسان کام بھی نہیں تھا۔ دوستوں کے لیے سیٹرل پیرک کیفے جیسا مکمل اور بہتر ماحول فراہم کرنے کے لیے جو ساز وسامان اور چیزین درکار تھیں،ان کو اکٹھا کرنا بھی مشکل تھا کیونکہ کیفے کی پیشتر چیزیں باہر سے منگوائی گئی ہے۔Central Perk café Interior Lookفہiم کہتے ہیں کہ کووڈ 19 لاک ڈو&ان کی وجہ سے کیفے کی تعمیر اور تھیم کے مطابق چیزیں اکٹھا کرنے میں نہ صرف وقت لگا بلکہ چیزین اکٹھا کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔تاہم آج جب آنے والے کیفے کی تعریف کرتے ہیں تو بے حد خوشی محسوس ہوتی ہے۔Interior Design of Central Perk café in Srinagar

مزید پڑھیں: Garage Café in Srinagar: اپنی نوعیت کا پہلا منفرد ' گیراج کیفے'

سینٹرل پیرک کیفے کو ابھی کھلے چند ماہ ہی ہوئے ہیں،لیکن یہ لوگوں خاص کر نوجوانوں میں کافی مقبول ہورہا ہے۔ مقامی نوجوانوں دوستوں کے علاوہ یہاں یونیورسٹی فرینڈز بھی کیفے کے ماحول سے نہ صرف لطف اندوز ہورہے ہیں بلکہ یہاں کے لذیذ اور ذائقہ دار کھانوں کا بھی خوب مزا لے رہے ہیں۔

یہاں آنے والوں کا کہنا ہے کہ کیفے جتنا دیکھنے میں جداگانہ ہے اتنی ہی یہاں کی سروس اور ماحول بھی الگ ہے۔ایسے میں محسوس ہورہا ہے کہ ہم کشمیر میں نہیں بلکہ کسی اور جگہ بھیٹے ہیں۔کیفے میں دستیاب ڈیشز کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جاتا ہے اور یہاں آنے والے کے ذائقہ کا بھی خاص دھیان رکھا جاتا ہے۔

فہیم اور افرا کہتے ہیں کہ خواب کو ایک حیقیقی شکل میں دیکھتے ہوئے اور کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہوئے اطمینان ہورہا ہے۔سیٹکام فرینڈز کے تھیم پر مبنی اس کیفے میں نہ صرف بہتر ماحول کا خاص خیال رکھا گیا ہے بلکہ حوبحو مینو پر بھی خصوصی توجہ دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.