ETV Bharat / state

ارون کمار مہتا جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری تعینات - سندھانشو پانڈے

مہتا جموں و کشمیر کے فائنانشل کمشنر کے عہدے پر فائز تھے اور ان کو بی وی آر سبرامنیم کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

Arun Kumar
ارن کمار مہتا
author img

By

Published : May 27, 2021, 5:08 PM IST

Updated : May 27, 2021, 8:53 PM IST

سینئر بیریوکریٹ ارن کمار مہتا کو جموں و کشمیر یونین ٹریٹری کا نیا چیف سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔

مہتا جموں و کشمیر کے فائنانشل کمشنر کے عہدے پر فائز تھے اور ان کو بی وی آر سبرامنیم کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں مرکزی ہوم سیکرٹری اجے بھالا نے آج شام حکمنامہ جاری کیا ہے۔ ارن کمار مہتا سنہ 1988 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں اور بہار کے رہنے والے ہیں۔

بی وی آر سبرامنیم تقریبا چار برس کے بعد یونین ٹریٹری سے منتقل کر دیے گئے ہیں اور انہیں مرکزی کامرس محکمہ میں آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ سبرامنیم نے سنہ 2018 میں جموں و کشمیر کے چیف سیکریٹری تعینات کیا گیا تھا۔

بی وی آر سبرامنیم کا دفعہ 370 کی منسوخی اور جموں و کشمیر کو دو یونین ٹریٹریز میں منقسم کرنے اور اس کے بعد کیے جانے والے قانونی تبدیلیوں میں اہم کردار نبھایا۔

جموں و کشمیر کے چیف سیکریٹری بی وی آر سبرامنیم تقریباً چار برس کے بعد یونین ٹریٹری سے منتقل کر دیے گئے ہیں اور انہیں مرکزی کامرس محکمہ میں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی تعینات کیا گیا ہے۔

Last Updated : May 27, 2021, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.