ETV Bharat / state

Awami Awaz Party Celebrated Independence Day: عوامی آواز پارٹی نے غریب مزدوروں کے ساتھ منایا جشن آزادی

جموں و کشمیر عوامی آواز پارٹی نے پارمپورہ میں عارضی طور جھگی جونپڑیوں میں رہ رہے ان غریب کبنوں کے ساتھ 76 ویں یوم آزادی کا دن منایا جو جھاڑوں وغیرہ بنا کر بڑی مشکل سے اپنے کنبے کو دو وقت کی روٹی دے پاتے ہیں۔ Awami Awaz Party Celebrated Independence Day

Awami Awaz party
عوامی آواز پارٹی نے غریب مزدوروں کے ساتھ منایا جشن آزادی دن
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 8:10 PM IST

جموں و کشمیر کے طول و عرض میں یوم آزادی کی 75 ویں سالگرہ بڑے جوش و خروش سے منائی جارہی ہیں۔ ایسے میں نہ صرف سرکاری سطح پر بڑی بڑی تقریبات کا اہتمام کیا گیا، بلکہ نجی سطح پر کئی سماجی اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بھی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ جشن آزادی کے موقع پر جہاں میں اسٹریم جماعتوں نے اپنے مرکزی دفاتر اور گھروں پر قوم پرچم لہرانے کی رسم انجام دی، وہیں آج عوامی آواز پارٹی نے یوم آزادی کا جشن ان غریب کنبوں کے ساتھ منایا جو کہ روزی روٹی کی تلاش میں چند مہینوں کے لیے کشمیر کا رخ کرتے ہیں۔ Awami Awaz Party Celebrated Independence Day

عوامی آواز پارٹی نے غریب مزدوروں کے ساتھ منایا جشن آزادی دن

جموں و کشمیر عوامی آواز پارٹی نے پارمپورہ میں عارضی طور جھگی جونپڑیوں میں رہے رہیں ان غریب کبنوں کے ساتھ 76 ویں یوم آزادی کا دن منایا جوکہ جھاڑوں وغیرہ بنا کر بڑی مشکل سے اپنے کنبے کو دو وقت کی روٹی دے پاتے ہیں ۔ ایسے میں خیر سگالی جزبے کے تحت مذکورہ پارٹی رہنماؤں نے نہ صرف ان غیریب کنبوں میں کھانے پینے کی اشیاء اور میٹھایاں تقیسم کیں بلکہ آزادی کے دن پر انہیں اپنی خوشی میں بھی شریک کیا۔اس موقعے پر ان غریب افراد نے خوشی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لیے یہ بڑی بات ہے کہ کسی نے آج کا دن ہمارے ساتھ منایا اور ہمیں پوچھنے آیا۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر عوامی آواز پارٹی کے جنرل سیکرٹری ندیم شفع نے کہا کہ اگچہ آج ہر کوئی اپنے طور یوم آزادی کے دن کو منارہا ہے لیکن ہم نے سوچا کہ کیوں نہ یوم آزادی کایہ دن ان غریب کنبوں کے ساتھ منایا جائے اور اپنی اس خوشی میں ان کو بھی شریک کریں۔انہوں نے کہا کہ یہ غریب افراد ہر کسی سے اوجھل رہتے ہیں ایسے میں عوامی آواز پارٹی نے یہ مناسب سمجھا کہ 76 واں یوم آزادی کا یہ دن کیوں نہ انہیں کے ساتھ منایا جائے۔واضح رہے یوم آزادی کے موقعے پر گجرات سے آئے ہوئے ارون نامی شخص نے وطن کے تئیں محبت کے اظہار کے طور اپنے جسم کو ترنگے کے تینوں رنگ میں رنگا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.