ETV Bharat / state

'اِندَس واٹر ٹریٹی' پر کتاب ایل جی کو پیش کی گئی - INDUS WATER TREATY

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ کتاب سندھ کے پانی کے معاہدے کے کئی اہم پہلوؤں کو سمجھنے کے لئے قاری کے ذہن کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔

انڈدس واٹر ٹریٹی پر کتاب ایل جی کو پیش کی گئی

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 7:41 AM IST

مصنفین - اشوک موٹوانی اور سنت کمار شرما نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور ان کی کتاب "اندس واٹرس اسٹوری" - امور، تحفظات اور تناظر پیش کی ۔

کتاب کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ مصنفین کی جانب سے اندس واٹرس ٹریٹی کے بارے میں قطعی، متوازن اور جامع نقطہ نظر فراہم کرنے پر یہ ایک بہت بڑی تحقیق کی کوشش ہے۔ یہ کتاب سندھ کے پانی کے معاہدے کے بہت اہم پہلوؤں کو سمجھنے کے لئے قاری کے ذہن کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔

انہوں نے اشوک موٹوانی اور سنت کمار شرما کو اہم تاریخی حقائق سامنے لانے پر مصنفین کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.