ETV Bharat / state

سرینکر: پولیس فورس پر دستی بم سے حملہ - سنٹرل ریزرو پولیس فورس

پولیس نے صفا کدل تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

Attack on Police
دستی بم سے حملہ
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 10:33 PM IST

جمعرات کی شام مشتبہ عسکریت پسندوں نے سرینگر شہر کے علاقے برری پورہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکاروں کی طرف دستی بم پھینکا۔ تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

ایک سینیئر پولیس آفیسر نے بتایا، 'مشتبہ عسکریت پسندوں نے برری پورہ چوک نوا کدال میں قیام سی آر پی ایف 161 بٹالین کے کیمپ کی طرف دستی بم پھینکا، جو ایک بڑے دھماکے کی آواز کے ساتھ کچھ فاصلے پر پھٹا۔ تاہم کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔'

کشمیر کے تاریخی کھیل کو فروغ دینے والا نوجوان

ادھر صفا کدل پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.