ETV Bharat / state

Dog Attack in Srinagar: سری نگر میں آوارہ کتوں کے حملے میں اُنتالیس افراد زخمی - سرینگر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی آبادی

سرینگر کے بوچھوارہ میں گھاٹ نمبر 5 کے نزدیک آوارہ کتوں نے حملہ کر کے 17 سیاحوں سمیت 39 افراد کو زخمی کر دیا۔ stray dog attack in Srinagar

سری نگر میں آوارہ کتوں کے حملے میں اُنتالیس افراد زخمی

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 10:42 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے ڈل گیٹ علاقے میں جمعہ کی شام آوارہ کتوں کے حملے میں 17 سیاحوں سمیت کم از کم 39 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی باشندگان کے مطابق ڈل گیٹ کے علاقے بوچھوارہ میں گھاٹ نمبر 5 کے نزدیک آوارہ کتوں نے حملہ کر کے 17 سیاحوں سمیت 39 افراد کو زخمی کر دیا۔ اُنہوں نے انتظامیہ سے علاقے میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے پیش نظر ہو رہے حدسات سے نپٹنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی بھی اپیل کی ہے۔ at Least 39 people injured in stray dog attack in Srinagar

دریں اثنا، ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، ڈاکٹر کنول جیت سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کو اس حادثے کی تصدیق کی اور کہا کہ 'جمعہ کی شام 39 زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا تھا اور انہیں علاج کے بعد واپس بھیج دیا گیا۔' Dr. Kanwaljit Singh on Dog Attack

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.