ETV Bharat / state

سرینگر میں فوجی جوان کی موت - حرکتِ قلب

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں حرکتِ قلب بند ہونے سے ایک فوجی جوان کی موت ہوگئی ہے۔

سرینگر میں فوجی جوان کی موت
سرینگر میں فوجی جوان کی موت
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 1:21 PM IST

اطلاعات کے مطابق سرینگر کے رنگریٹ علاقے میں تعنیات ایک فوجی جوان کی حرکت قلب بند ہونے سے موت ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 127 ریجمنٹ کے ایم پرم ایشورن اولڈ ایئرپورٹ پر تعنیات تھے اور آج صبح وہ اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔

انہیں فوری نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ وہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حرکت قلب بند ہونے سے ہی فوجی جوان کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.