ETV Bharat / state

’آمدنی سے زائد املاک‘: سرکاری افسر کی رہائش گاہوں پر چھاپے - سرینگر اور جموں میں چھاپے

اینٹی کرپشن بیورو نے جموں اور سرینگر میں فاریسٹ کارپوریشن کے بلاک مینیجر کی رہائشگاہوں پر چھاپے مار کر ’’اہم کاغذات‘‘ اپنی تحویل میں لینے کا دعوی کیا ہے۔

’آمدنی سے زیادہ جائیداد‘: سرکاری عہدیدار کی رہائش گاہوں پر چھاپے

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 8:46 PM IST

آمدنی سے زیادہ جائیداد رکھنے کی پادائش میں بلاک مینیجر سٹیٹ فاریسٹ کارپوریشن کے مکانات پر اینٹی کرپشن بیورو نے سرینگر اور جموں میں چھاپے مارے۔

رشوت خور سرکاری عہدیداروں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے سٹیٹ فاریسٹ کارپوریشن میں تعینات بلاک مینیجر کے جموں اور سرینگر واقع رہائشگاہوں پر چھاپے ڈالے اور وہاں سے کاغذات ضبط کئے۔

ذرائع کے مطابق پیر کو اینٹی کرپشن بیورو نے بلاک مینیجر سٹیٹ فاریسٹ کارپوریشن کے مکانات پر چھاپے مار کر سرکاری عہدیدار کے گھروں کو کھنگالا اور وہاں سے ’’اہم کاغذات‘‘ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آمدنی سے زیادہ جائیداد بنانے کی پاداش میں بلاک مینیجر سٹیٹ فاریسٹ کارپوریشن کی رہائشگاہوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.