ETV Bharat / state

Another soldier Detained at Srinagar Airport: سرینگر ائیرپورٹ پر ایک اور فوجی کے سامان سے کارتوس برآمد - فوجی کے سامان سے کارتوس برآمد

بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار کو جمعہ کے روز سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اُس وقت حراست میں لیا گیا جب اس کے سامان سے کارتوس برآمد ہوا۔

Another soldier Detained at Srinagar Airport

author img

By

Published : Jul 29, 2022, 3:39 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کے ایک سینئر افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’’سرینگر ہوائی اڈے کے گیٹ پر ایکس رہے اسکریننگ کے دوران راشٹریہ رائفلز کے ایک اہلکار بپن کمار کے سامان سے 7.62 ایم ایم کارتوس بر آمد ہوا۔ کمار سرینگر سے دہلی چھٹیوں پر پر جا رہے تھے۔‘‘ پولیس افسر نے مزید کہا کہ فوجی اہلکار، بپن کمار، کو بھی پوچھ تاج کے لیے ہمہامہ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے اور اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے۔

آفیسر نے مزید بتایا کہ 7.62 ایم ایم (.30 کلیبر) کارتوس اسالٹ بندوق، جیسے اے کے 47، اور لائٹ مشین گنس میں استعمال ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ جمعہ کی صبح آسام رائفلز کے ایک اور اہلکار وجے پال کو اِنساس بندوق کی دو گولیوں کے ساتھ حراست میں لیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: Bullets Recovered From Soldier : سرینگر ائیرپورٹ پر فوجی اہلکار سے گولیاں برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.