ETV Bharat / state

Lower Classes Annual Exam: نچلی جماعتوں کے سالانہ امتحانات اکتوبر، نومبر میں متوقع - بورڈ امتحانات مارچ سیشن

نچلی جماعتوں کے سالانہ امتحانات امسال اکتوبر -نومبر میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے تاہم محکمہ تعلیم کی جانب سے اس حوالے سے چند دنوں میں حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔ Annual Exams of Lower classes in Kashmir

نچلی جماعتوں کے سالانہ امتحانات اکتوبر، نومبر میں متوقع

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 10:32 AM IST

سرینگر: محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق نچلی کلاسوں کے سالانہ امتحانات کے بارے میں انتظامی سطح پر بات چیت جاری ہے، جس میں قوی امکانات ہیں کہ مذکورہ کلاسز کے امتحانات اکتوبر نومبر میں ہی لیے جائیں گے۔ ایسے میں متعلقہ محکمہ کی جانب سے حکومت کو یہ تجویز بھی پیش کی گئی ہے کہ امسال 9 ویں جماعت تک کی سبھی جماعتوں کے امتحانات اکتوبر، نومبر میں منعقد کیے جائیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن، کشمیر، کے مطابق اگلے سال تمام جماعتوں کے لیے یکساں تعلیمی کلینڈر نافذالعمل ہوگا۔ Annual Exam of Lower Classes

یہ بات قابل ہے کہ جموں وکشمیر حکومت نے دسویں سے بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات مارچ سیشن سے منعقد کرانے کا پہلے ہی حکم جاری کیا ہے۔ Kashmir Academic yearحکم نامے کی رو سے جموں و کشمیر میں تھیوری امتحانTheory مارچ کے پہلے ہفتہ سے جموں سمر زون کے موجودہ اکیڈمک کلینڈر کے مطابق منعقد کیا جائے گے سوائے جموں کے چند مشکل علاقوں کے اور خطہ کشمیر کے کچھ علاقوں میں۔ تاہم مشکل علاقوں میں امتحان میں تاخیر اور اپریل کے دوسرے ہفتے سے تجویز کردہ کلینڈر کے مطابق انعقاد کیا جائے گا جب یہ علاقے مکمل طور پر قابل رسائی بن جائیں گے۔ اگر چہ ان مشکل علاقوں میں الگ الگ امتحان لیا جائے گا، لیکن امتحانات کے نتائج کا اعلان بیک وقت کیا جائے گا۔Annual Exams of Lower classes in Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.