ETV Bharat / state

سرینگر کے علاقے خنموہ میں تصادم شروع - خانموہ میں تصادم شروع

سرینگر کے علاقے خنموہ میں تصادم شروع ہوگیا ہے۔

سرینگر کے علاقے خانموہ میں تصادم شروع
سرینگر کے علاقے خانموہ میں تصادم شروع
author img

By

Published : May 17, 2021, 7:58 AM IST

Updated : May 17, 2021, 8:17 AM IST

رپورٹ کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مخصوص اطلاع پر جموں کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی کاروائی شروع کی تھی. اس دوران علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تصادم شروع ہو گیا ہے۔

کشمیر زون پولیس نے بھی تصادم کی اطلاع ٹویٹر کے ذریعے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس وقت علاقے میں دونوں جانب سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے، تاہم ابھی تک یہ معلوم نہ ہوسکا کہ علاقے میں کتنے عسکریت پسند چھپے ہیں؟۔

سکیورٹی فورسز نے فی الحال پورے علاقے کا گیھراؤ کیا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ جہاں پر یہ تصادم جاری ہے یہ علاقہ سرینگر کے مضافات میں ہے اور یہاں پر کئی صنعتی مراکز ہیں۔

Last Updated : May 17, 2021, 8:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.