ETV Bharat / state

LG Sinha on Western Media امریکی میڈیا کشمیر کے متعلق بھارت کے خلاف پروپیگنڈا چلا رہا ہے، منوج سنہا - ۔Press Freedom index 2022

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ مغربی دنیا بالخصوص امریکی میڈیا بھارت کے خلاف جموں کشمیر پر پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے تاکہ وہ اپنی خراب چھبی کو دنیا سے چھپا سکے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں بھارت سے کئی گناہ زیادہ صحافیوں پر مقدمات درج یا جیلوں میں بند ہے۔LG Sinha on Western Media

american-media-spreading-propaganda-against-india-on-kashmir-says-manoj-sinha
امریکی میڈیا کشمیر کے متعلق بھارت کے خلاف پروپیگنڈا چلا رہا ہے، منوج سنہا
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 9:51 PM IST

سرینگر:جموں کشمیر یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ مغربی دنیا بالخصوص امریکی میڈیا بھارت کے خلاف جموں کشمیر پر پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے تاکہ وہ اپنی خراب چھبی کو دنیا سے چھپا سکے۔LG Sinha on Western Media
سرینگر میں محکمہ اطلاعات کی ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ بھارت کا آئین پریس کو آزادی دے رہا ہے لیکن ملک کے سالمیت کو زک نہ پہنچانے کے لیے کچھ حدود رکھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کا میڈیا امریکہ سے بہت زیادہ آزاد ہے اور یہاں صحافیوں کو رپورٹ کرنے کی بھی آزادی ہے۔امریکہ میں بھارت سے کئی گناہ زیادہ صحافیوں پر مقدم درج یا جیلوں میں رکھا گیا ہے۔Cases Against Journalists in America

امریکی میڈیا کشمیر کے متعلق بھارت کے خلاف پروپیگنڈا چلا رہا ہے، منوج سنہا
منوج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر میں 428 اخبار شائع ہوتے ہیں جبکہ پنجاب میں 315 اخبار چھپتے ہیں اگرچہ جموں کشمیر ریاست پنجاب کے مقابلے میں چھوٹی ہے۔منوج سنہا نے کہا کہ میڈیا پر ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کی سالمیت کے خلاف جعلی بیان کے خلاف حقیقت پر مبنی چھاپے۔Newspaper Published In jk

مزید پڑھیں: Rana Ayyub Wins US Press Freedom Award: رانا ایوب امریکہ کے سب سے بڑے صحافتی ایوارڈ سے سرفراز

قابل ذکر ہے کہ امریکہ میڈیا میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کی صورتحال اور پریس فریڈم کے متعلق متعدد خبریں اور تجزئے شائع کیے جا چکے ہیں جن سے بھارت میں پریس فریڈم پر کئی سوال اٹھائے گئے۔وہیں جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے وادی میں صحافیوں کی گرفتاری یا ان پر دباؤ ڈالنے پر بھی کئی تبصرے اور رپورٹ بھی امریکی و مغربی میڈیا میں شائع کئے گئے ہیں۔

بتادیں کہ عالمی صحافتی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی جانب سے 2022 کے ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں بھارت 150 مقام پر ہے جبکہ پاکستان 157،سری لنکا 146، بنگلہ دیش 162 اور میانمار 176 کی درجہ بندی پر ہے۔Press Freedom index 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.