ETV Bharat / state

الطاف بخاری کی گپکار اتحاد پر سخت تنقید

author img

By

Published : Dec 15, 2020, 5:42 PM IST

اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے جموں و کشمیر کی موجودہ ناسازگار صورت حالات کے لیے جتنی بی جے پی ذمہ دار ہے اتنی ہی کانگرس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی بھی ذمہ دار ہے۔

first convention in Sher-e-Kashmir Municipal Park
شیر کشمیر میونسپل پارک میں اپنی پارٹی کے پہلے کنونشن

جموں و کشمیر، سرینگر کے لال چوک کے قریب واقع شیر کشمیر میونسپل پارک میں اپنی پارٹی کے پہلے کنونشن میں الطاف بخاری نے گپکار اتحاد پر سخت تنقید کی۔

الطاف بخاری کی گپکار اتحاد پر سخت تنقید

اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے کہا کہ کشمیر کی سیاسی جماعتیں ہی ووٹ ڈالنے والوں کو غدار قرار دے رہے تھے لیکن ڈی ڈی سی انتخابات سے یہ واضح ہوگیا کہ جو نظریہ سیاسی جماعتوں نے قائم کیا تھا کہ ووٹ ڈالنا جموں و کشمیر کی تحریک کے خلاف ہے، تاہم لوگوں نے پہچان لیا ہے کہ تحریک اور ووٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

انھوں نے کشمیر کے سایسی مسئلے بات کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنے سے کشمیر کے سیاسی مسئلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ ووٹ لوگوں کے تعمیر و ترقی کے مسائل حل کرتا ہے، نہ کہ سیاسی مسائل۔

انہوں نے اسمبلی انتخابات کے متعلق کہا کہ حد بندی کمیشن کی جانب سے رپورٹ پیش کیے جانے کے بعد ہی اسمبلی انتخابات بھی منعقد کیے جائیں گے، اگر حد بندی کے دوران کسی بھی خطے کے ساتھ حق تلفی کی گئی تو سب سے پہلے الطاف بخاری ان کے لیے آواز بلند کرے گا، اور کسی کے ساتھ حق تلفی نہیں ہونے دی جائے گی۔

اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے کشمیر کی موجودہ ناسازگار صورت حالات کے لیے جتنا بی جے پی کو مورد الزام ٹہرا رہے ہیں اتنا ہی کانگرس اور جموں و کشمیر کی نیشنل کانفرنس و پی ڈی پی بھی ذمہ دار ہے۔

مزید پڑھیں: 'اسمبلی انتخابات گپکار الائنس کے اتحاد کا امتحان ہوگا'

ساتویں مرحلے سے قبل جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات معطل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.