پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی یوتھ ونگ کے صدر وحید رحمان پرہ اور سابق رکن اسمبلی اعجاز میر نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ انکو 16 ستمبر کو پارٹی صدر دفتر پر میٹنگ منعقد کرنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کشمیر کے صوبائی کمشنر پانڈو رنگ پولے کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ذکر کیا ہے کہ کشمیر میں غیر یقینی سیاسی صورتحال اور کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے نوجوان ذہنی دباؤ اور تناؤ کا شکار ہورہے ہیں-
انہوں نے لکھا ہے کہ اس ذہنی تناؤ سے متاثر نوجوانوں کا اس وقت ہاتھ تھامنے کی ضرورت ہے جس کے لئے پی ڈی پی یوتھ ونگ سامنے آرہی ہے-
'ہمیں میٹنگ منقعد کرنے کی اجازت دی جائے' - پی ڈی پی کو میٹنگ منعقد کرنے کی اجازت
انہوں نے خط میں لکھا کہ اس ذہنی تناؤ سے متاثرہ نوجوانوں کا اس وقت ہاتھ تھامنے کی ضرورت ہے جس کے لئے پی ڈی پی یوتھ ونگ سامنے آرہی ہے-