ETV Bharat / state

سری نگر ایچ ڈی ایف ملازمین کا احتجاج - jammu and kashmir

اس موقع پر ایچ ڈی ایف کے صدر میر نثار احمد نے میڈیا کو بتایا کہ ہم گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔

سری نگر میں ایچ ڈی ایف ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کے لئے احتجاج

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:02 PM IST

Updated : Sep 15, 2020, 8:37 PM IST

آل جموں و کشمیر ہسپتال ڈیولپمنٹ فنڈ ہیلتھ ایمپلائز نے منگل کے روز پریس کالونی میں اپنے مطالبات خاص طور پر نوکریوں کی مستقلی کے لئے احتجاج درج کیا۔

ایپران میں ملبوس احتجاجیوں نے جم کر نعرے بازی کی اور انتظامیہ سے اپنے مطالبات کو فوری طور پورا کرنے کا پر زور مطالبہ کیا۔

سری نگر میں ایچ ڈی ایف ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کے لئے احتجاج

اس موقع پر ایچ ڈی ایف کے صدر میر نثار احمد نے میڈیا کو بتایا کہ ہم گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔

انہوں نے کہا: 'ہم کووڈ ویریئرس ہیں لیکن گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، ہم اپنے عیال کو کیا دیں گے'۔

موصوف نے کہا کہ ہمیں ایچ ڈی ایف کے بجائے محکمہ خزانہ سے راست تنخواہ ملنی چاہئے۔

انہوں نے کہا ہماری نوکریوں کو مستقل کیا جانا چاہئے اور منیمم ویج ایکٹ کو بھی لاگو کیا جانا چاہئے۔

میر نثار احمد نے کہا کہ ہمیں ایس آر او 520 میں شامل کیا گیا جو ہمارے ساتھ ایک مذاق ہے۔

Last Updated : Sep 15, 2020, 8:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.