ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کے تمام اضلاع نارنگی زون قرار، تعلیمی ادارے 31 دسمبر تک بند - جموں وکشمیر

جموں و کشمیر حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 'جموں و کشمیر میں کووڈ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ یہ فیصلہ گیا ہے۔'

جموں و کشمیر کے تمام اضلاع نارنگی زون قرار، تعلیمی ادارے 31 دسمبر تک بند

author img

By

Published : Nov 29, 2020, 11:02 PM IST

جموں و کشمیر حکومت نے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر خطہ کو دو زونز میں تقسیم کیا ہے۔ جموں اور کشمیر صوبوں کے سبھی اضلاع کو آرینج زون میں رکھا گیا ہے جبکہ لاکھنپور کنٹینمنٹ زون کے 500 میٹر کے دائرے اور جواہر ٹنل کے دونوں طرف کے ملحقہ علاقوں کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہے۔

آرڈر
آرڈر

جموں و کشمیر حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 'جموں و کشمیر میں کووڈ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ یہ فیصلہ گیا ہے۔'

اس کے علاوہ جموں و کشمیر کے تمام تعلیمی ادارے 31 دسمبر تک بند رہے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.