ETV Bharat / state

'انتظامیہ کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے سنجیدہ' - نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی

منوج سنہا نے اس دوران کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کھیل کود کی سرگرمیوں کو جموں و کشمیر میں فروغ اور مکمل تعاون دے گی۔

منوج سہنا
منوج سہنا
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 8:15 PM IST

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں اتوار کو پولو گراؤنڈ میں سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا اور اس دوران انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

منوج سہنا

اس کمپلکس کی بنیاد 2017 میں رکھی گئی تھی اور آج مکمل ہونے کے ساتھ ہی اس کو کھلاڑیوں کے لئے وقف کیا گیا۔

منوج سنہا نے اس دوران کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کھیل کود کی سرگرمیوں کو جموں و کشمیر میں فروغ اور مکمل تعاون دیگی تاکہ نوجوان اپنے ہنر اور کھیل کے جذبے کو آگے بڑھا سکیں۔

انہوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ جموں و کمشیر میں کرکٹ، فٹبال اور دیگر کھیلوں کو بڑھاوا دینے کے لئے ایک منصوبے کے تحت کام کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: صاف پانی کے لیے ترستے لوگ

ان کا کہنا تھا کہ پی ایم ڈیولپمنٹ پیکیج اور کھیلو انڈیا کے تحت جموں و کشمیر میں گزشتہ ایک برس سے کام چل رہا ہے اور آگے بھی اس پر مزید کام کیا جائے گا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.