ETV Bharat / state

سرینگر: کورٹ کمپلیکس بٹہ مالو میں ٹیسٹنگ و ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد - کورٹ کمپلیکس بٹہ مالو میں وکلا حضرات کے لیے ٹیسٹنگ

ضلع انتظامیہ سرینگر کی جانب سے کورٹ کمپلیکس بٹہ مالو میں ٹیسٹنگ و ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا۔

کورٹ کمپلیکس بٹہ مالو میں ٹیسٹنگ و ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد

author img

By

Published : May 26, 2021, 5:14 PM IST

سرینگر میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے کورٹ کمپلیکس بٹہ مالو میں وکلا حضرات کے لیے ٹیسٹنگ اور ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا۔

سرینگر: کورٹ کمپلیکس بٹہ مالو میں ٹیسٹنگ و ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد

جس میں وکلا حضرات کے علاوہ مذکورہ کمپلیکس میں کام کررہے ملازمین بھی شامل ہوئے۔ اس دوران ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سائمہ نے کہا کہ ' اب رفتہ رفتہ کورونا وائرس کے مثبت کیسیز میں کمی آرہی ہے جس کا سارا کریڈٹ عوام کوجاتا ہے جنہوں نے حکومت کی جانب سے دی گیی گائیڈلائنز کو پوری طرح سے سمجھا اور اس پر عمل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.